شیئر مارکیٹ

     
  
شیئر مارکیٹ


        شیئر مارکیٹ بہت رزقی ہے، کسی بھی کمپنی کے شیئر خرید نے سے پہلے اس کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے

    اس دنیا میں پیسے کون نہیں کمانا چاہتا ہے ؟ پیسہ انسانی ضروتوں کو پورا کرنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ اگر ہمارے پاس پیسہ ہے تو ہم اپنے سپنوں کو پورا کرسکتے ہیں، اگر ہمارے پاس پیسہ، نہیں ہے تو سپنہ سپنہ ہی رہ جاتا ہے۔ اس کا کبھی وجود ہیں نہیں ہوتا۔ اسی لئے دنیا میں سبھی انسان پیسے کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس پیسہ ہے۔ تو، گھر ہے، عزت ہے، دولت ہے۔ رشتہ دار ہیں، دوست ہیں اور سب کچھ ہے، یہ بالکل سچ نہیں ہے کہ ہم پیسے سےسب کچھ خرید سکتے ہیں ، ہاں بہت کچھ خرید سکتے ہیں، مگر سب کچھ نہیں خرید سکتے ۔ لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنیا کے اندر پیسوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ 

               پیسے کمانے کے طریقے

     دنیا کے اندر پیسے کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ۔ کچھ لوگ بزنس کرکے پیسے کماتے ہیں۔ کچھ لوگ جوب کر کے پیسے کماتے ہیں ۔ کچھ لوگ محنت مزدوری کرکے پیسے کماتے ہیں۔ اور کچھ لوگ محنت کئے بغیر اون لائن  بہت سارے پیسے کما لیتے ہیں ۔ ایسی کونسی جگہ ہے جہاں اون لائن بزنس کرکے  بہت زیادہ نفع حاصل کیا جاسکتا ہے ؟۔   وہ ہے شیئر مار کیٹ  !   آپ بالکل صحیح پڑھ رہے ہیں شیئر مارکیٹ ایسی جگہ ہے جہاں محنت کم ہے نفع زیادہ ہے۔ اور تھوڑے   پیسے لگا کر بہت آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ شیئر مارکیٹ میں بزنس کرتے ہیں؟؟؟ 

            شیئر مارکیٹ کیا ہے ؟۔ 

     شیئر مارکیٹ ایسی جگہ ہے جہاں پر بہت ساری کمپنی کے شیئر خریدے اور بیچے جاتے ہیں ۔ یہ ایسی جگہ ہے جہاں انسان تیزی سے ترقی کرتا ہے، بس شرط یہ کہ اچھی کمپنی کاشیئر خرایدا ہو ۔ کسی کمپنی کے شیئر خرید نے کا مطلب ہوتا ہے اس کمپنی کا حصہ دار بننا۔ ہم جتنے پیسے سے کمپنی کے شیئر خرید تے ہیں اتنے ہی پر سینڈ ہم اس کمپنی کے مالک بن جاتے ہیں ۔ اگر ہم نے کسی کمپنی کے دس ہزار روپے کاشیئر خریدا تو ہم اس کمپنی کے دس ہزار کے مالک بن گئے ، اگر فیوچر میں کمپنی کو فائدہ ہوتا ہے تو آپ کو بھی فائدہ ہوگا اور اگرنقصان ہوتا ہے تو آپ کو بھی نقصان ہوگا۔ کیونکہ، شیئر مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ بہت تیزی سے ہوتا رہتا ہے۔ اور اسی اُتار چڑھاؤ میں لوگ پیسے کماتے، کم روپے میں خرید تے ہیں اور زیادہ ہونے پر بیچ دیتے ہیں۔ 
                              

     شیر مارکیٹ میں شیئر کیسے خریدے اور بیچے 

      ایک زمانہ تھا جب کسی بھی کمپنی کے شیئر خرید نے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی، لیکن آج کا زمانہ اون لائن کا زمانہ ہے تو کسی بھی کمپنی کے شیئر کو اون لائن خریدا جا سکتا ہے، 

      شیئر خرید نے اور بیچنے کیلئے بہت سارے ایپ موجود ہیں، مگر میرے حساب سے نئے آدمی کیلئے سب سے بہتر Groww ایپ ہے۔ اس ایپ کو چلانا بہت آسان ہے، یہ بالکل فری ہے الگ سے کوئی چارج نہیں لگتا، اس ایپ کے ذریعے سو روپے سے اپنے بزنس کو شروع کیا جاسکتا ہے۔ اس ایپ میں سبھی کمپنی کے شیئر موجود ہیں، خرید نے اور بیچنے کیلئے سارے اوپشن اس میں ہیں، جب چاہے خرید سکتے اور بیچ سکتے ہیں اور اپنے پیسوں کو بینک میں کرسکتے ہیں ۔۔۔ 

       شیئر مارکیٹ سے کیسے پیسے کماتے ہیں

     اس ایپ میں بہت ساری کمپنی کے شیئر موجود ہیں،  جس شیئر کا ریٹ کم ہوتا ہے اس کو خرید لیا جاتا ہے۔ اور جب ریٹ زیادہ ہوتا ہے۔ اس کو نفع کے ساتھ بیچ دیا جاتا ہے۔ مار کیٹ اوپر نیچے ہوتی رہ تی ہے، کسی کمپنی کا شیئر اوپر جاتا تو کسی کمپنی کا شیئر نیچے جاتا ہے۔ اور اسی میں لوگ پیسے کماتے ہیں۔۔۔ مثلاً   


      7مارچ 2022 کو    jio    کے ایک شیئر کی قیمت2600  سوروپے تھی اور ایک مہینے میں 2840  تک پہونچ گئی تھی۔ 

     اب آپ اندازہ لگا سکتے ہو اگر کسی نے  ایک لاکھ روپے کا خریدا ہوگا، اس کے 109226.4 ایک لاکھ، نو ہزار، دو سو، چھبیس روپے ہو گئے ہونگے۔   9226 کا فائدہ

   اگر کسی نے پچاس ہزار روپے کا خریدا ہوگا اس کے 54613.2 چون ہزار، چھ سو، تیرہ روپے ہوگئے ہونگے۔   4613 فائدہ

     اگر کسی نے سو روپے کا خریدا ہوگا 113 روپے ہوگئے ہونگے ۔ 13 روپے کا فائدہ   -----------------------------------------------

          
-----------------------------------------------------------------



    7 مارچ 2022  Airtel  کے ایک شیئر کی قیمت  770 روپے تھی، اور ایک مہینے میں گھٹ کر 710 ہو گئی تھی ۔ 

    اب اندازہ لگا سکتے ہو کہ اگر کسی نے ایک لاکھ کا خریدا ہوگا  ، اس کے 92207.7 بانوے ہزار، 207 روپے ہوگئے ہونگے، 7800 روپے کا نقصان۔ 

    اگر کسی نے پچاس ہزار کا خریدا ہوگا تو اس کے 46100.3 ہو گئے ہونگے  3900 روپے کا نقصان

   اگر کسی نے سوپے کا خریدا ہوگا تو اس کے 92 روپے ہوگئے ہونگے  8 روپے کا نقصان۔۔۔۔.................................... 

          
شیئر مارکیٹ
------------------------------------------------------------------

     کیسے جانے کہ کون سی کمپنی کا شیئر بڑھ رہا یا گھٹ رہا ہے؟۔ 

   یہ ساری چیز یں اِس ایپ میں موجود ہے، آپ بہت آسانی سے ساری جانکاری حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ 
     
       اور زیادہ جانکاری کیلئے  یوٹوب   کا سہارا لے سکتے ہیں ، جہاں آپ کو شیئر مارکیٹ کے بارے میں بہت ساری جان کاری مل جائے گی؛ ۔ ۔۔۔ 

     اگر آپ بینک میں پیسے رکھتے ہیں تو اس سے بہتر ہے۔ کہ کسی  اچھی کمپنی کے شیئر کو خرید کر رکھیں   تا کہ آپ کا پیسا بڑھتا رہے۔

_____________________________________________

       کیا آپ بھی کھالی اوقات میں شیئر مارکیٹ میں  اون لائن تجارت کرکے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟؟ ہاں

  نیچے دۓ گئے لنک پر کلک کرکے  اکاؤنٹ بنا لیجئے۔۔۔

    اکاؤنٹ بنا نے کیلئے۔  موبائل نمبر جو آدھار کارڈ سے لنک ہو،  جی میل آڈی،  پین کارڈ،   آدھار کارڈ،   اور بینک اکاؤنٹ ہونا چاہئے۔۔۔۔    

               APP link  👇👇👇

        https://app.groww.in/v3cO/1qdg24ao

   اکاؤنٹ بنا نے کیلئے اس ویڈیو کی مدد لی جاسکتی ہے   👈   کلک


    کسی بھی طرح کی جانکاری کیلئے ہم سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں   7452901296            teenkapi05@gmail.com





Post a Comment

2 Comments

  1. شیئرمارکیٹ کےبارے میں لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے
    اور ہر انسان کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

    ReplyDelete

آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇