اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں،۔ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ ذاریات 56
ہم نے جنات اور انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ چوبیس گھنٹے اللہ تعالٰی کی عبادت میں لگے رہیں
اسلام ایسا مذہب ہے جس نے ہر کام کو عبادت کے ساتھ جوڑ دیا ہے روز مرہ کے پیش آنے والے مختلف امور کو عبادت سے جوڑدیا تا کہ انسان کا ہر وقت اللہ عبادت میں شمار ہوتا رہے اور کسی بھی وقت اللہ کی عبادت سے غافل نہ ہو، اور آخرت میں اور آخرت میں کسی طرح کی پریشانی نہ ہو لیکن ہمارے کام اللہ کے حکم کے مطابق ہونا چاہیے، جیسے کھانا کھانا، پانی پینا، آرام کرنا۔ تجارت کرنا، کسی کی مدد کرنا، شادی کرنا، حقوق ادا کرنا، بچوں کی تربیت کرنا۔ تو اسلام ایسا مذہب ہے جس نے تمام کاموں کو عبادت سے جوڑ دیا ہے۔ تاکہ انسان کسی وقت اللہ کی عبادت سے غافل نہ رہے، وہ تو ایک زمانہ پچھلی امتوں میں یہ طریقہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیے اور اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے لوگ گھر بار اور بیوی بچوں کو چھوڑ کر جنگل چلے جایا کرتے تھے اور اللہ کی عبادت کرتے تھے لیکن اس امت کے ساتھ ایسا نہیں ہے ہمیں خود بھی اللہ کی عبادت کرنی ہے اور دوسروں کو بھی اس کے لیے تیار کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ۔ وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ ۔ اور دنیا کی زندگی دھوکہ ہے ، یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے
اس دنیا سے محبت کرنے والے بہت لوگ پیدا ہوۓ، دنیا سے دل لگانے والے لوگ آۓ، وقت کے نبی نے ان کو سمجھایا لیکن وہ لوگ نہیں مانے، ابراہیم علیہ السلام نے اسے سمجھ لیا تھا۔ وہ جس نے ہم سب کو پیدا کیا وہ زندگی اور موت کا مالک۔ یہ تو میں بھی دیکھتا ہوں، اس کے دو لوگ بند تھے ایک کو پھنسی ہونے والی تھی اور دوسری کی ہونے والی اس الٹا کو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تو میرا رب مشرق ہے۔ سورج دیتا ہے۔ اور مغرب میں ڈوبا دیتا ہے۔ ایک دن وہ مر گیا اور سارا مال و دولت دوسرے لوگوں نے کہا۔
شداد نے جنت بنوادی لیکن بدنصیب اتنا تھا کہ اپنی جنت نہیں دیکھ سکا اور دنیا اس کے ساتھ چھوڑ دو۔
فرعون
یہ دنیا بہت خوبصورت ہے لیکن اس کو دیکھنے کے لیے ہمارے سامنے نہیں دکھایا گیا، اس دنیا میں عزت کمانا، شہرت حاصل کرنا، اور اپنی تلاش کرنا ہر انسان کو چاہتا ہے اور اپنی تلاش کو پورا کرنے کے لیے دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے اور دنیا۔ ایک دن اس کو دھکا مارکر موت کے منہ میں ڈال دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ۔۔ اگر انسان کو اس سے بھرا ہوا ایک جنگل مل جائے تو دوسرے کی تلاش کریگا۔۔۔۔۔
دنیا میں ہماری خواہشات پوری نہیں ہوسکتی ہماری خواہشات ایک جگہ پوری ہوسکتی ہے وہ ہے وہ جنت جنت میں جانے کے لیے ہمارے پاس ایمان ہونا اور اعمال صالح ہونا، پہلے تو ہمارا ایمان مضبوط ہونا چاہیے، اور ایمان مضبوط ہوتا ہے قربانیوں سے ، مجاہدو سے، صحابہ کرام نے ایمان کی خاطر بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں ہمییں اتنی بڑی قربانیی نہیں دینی ہے ہمیں بس چھوٹی موٹی قربانیاں دینی ہے جو ہمارے علماء کرام نے بتائی ہیں۔ زندگی میں چار مہینے کے لئے الله کے راستے میں نکلنا ہے ، سال میں چالیس دن کیلئے نکلنا ہے ، مہینے میں تین دن اللہ کے لیے وقفہ کرنا ہے اور اپنے مقام پر رہتے ہوئے پانچ کاموں کو پاوندی۔ کے ساتھ کرنا۔ اگر ہم ایسا کریں گے تو ہمارا ایمان مضبوط ہوگا اور ہمارے اندر دین بھی آئے گا۔ تو بتاؤ بھائیوں چار مہینے کے لیے،،،،،،،،،،،، ، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
الله تعالٰی نے انسانوں کو دو چیزیو سے بنایا ہے۔ ایک بدن دوسرا روح
بدن کے بن نے کی جگہ ماں کی پیٹ ہے، انسان کے ہاتھ پیر، آنکھ کان دلو دماغ انسان کے سارے اعضاء ماں کے پیٹ میں بنتیں ہیں، اگر کسی بھی اعضاء میں کمی رہ گئی یا وہ ٹیڑھا ہو گیا تو پھر دنیا میں وہ سیدھا نہیں ہوسکتا اس کو پوری زندگی ایسے ہی گزارنی پڑے گی ۔یہی حال ہماری زندگی کا ہے، ہیاں جو اعمال ہم کرلیں گے اور آخرت کیلئے جو بھی تیاری ہم کرسکتے ہیں وہ یہی کر سکتے ہیں، موت کے بعد ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے
ابراہیم کو آگ نے نقصان نہیں پہونچا یا اسماعیل چھوری نے، کنواں یوسف کو اور فرعون موسی مکہ والے آپ کو قتل
ایک کہانی
❉ زندگی کی قیمت ❉
ایک اللہ والے بزرگ
نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے۔
وہاں سے ایک آدمی کا
گزر ہوا تو اس نے ان سے پوچھا :
کہ جناب کس کے
انتظار میں ہیں ؟ انہوں نے کہا :
مجھے نہر کے
اس پار جانا ہے۔
مگر چاہتا ہوں کہ نہر کا
سارا پانی گزر جائے
تو میں پار ہوجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سننے والے نے
زور دار قہقہ لگاتے ہوئے کہا ؛
کہ جناب یہاں بیٹھے بیٹھے
آپ کی
ساری زندگی تو ختم ہو سکتی ہے
مگر نہر کا پانی
ختم نہیں ہو سکتا۔
تب اُن بزرگ نے ارشاد فرمایا :
کہ بھائی یہی بات تو میں
لوگوں کو سمجھابا چاہتا ہوں
کہ وہ کہتے ہیں
کہ گھر اور کاروبار کی
ذمہ داریاں ختم ہو جائیں،
مسائل و مشکلات حل ہو جائیں،
بیٹی کی شادی ہو جائے،
یہ ہو جائے وہ ہو جائے تو ہم
اللہ کے احکام پر
عمل کرنا شروع کر دیں گے،
زکوة و صدقات
دینے لگیں گے یا حج کر لیں گے
وغیرہ وغیرہ ۔
بھائیو! زندگی ختم ہو جائے گی
مگر زندگی کے مسائل
ختم نہیں ہوں گے۔ اس لئے
کل کے دھوکے سے
باہر نکل آئیں،
رب کو راضی کریں اور
اپنی زندگی کی قیمت
کل سے نہیں بلکہ آج اور
ابھی سے وصول کریں۔۔!
*【مولاناابرارالحق راجوروی】*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل کامیابی کیا ہے سورہ عصر
ہمارے ذہن و میں جو معیار بیٹھے ہوئے ہیں وہ کیا ہیں، کامیابی پیسے سے ہے۔ کامیابی جائداد سے ہے۔ کامیابی کاروبار سے ہے۔ کامیابی شہرت سے ہے۔ کامیابی اقتدار سے ہے۔ یہ معیار ہے۔۔ جو جتنا دولت مند وہ اتنا کامیاب جو جتنا مشہور وہ اتنا کامیاب، جو جتنا پوپولر وہ اتنا کامیاب، جو حکومت پر پہونچ گیا وہ کامیاب، جس نے جتنا بڑا کاروبار جما لیا وہ اتنا کامیاب ۔ جس نے بہت جائداد اور بنک بائلنس جمع کرلیا وہ کامیاب۔ یہی ہے ہماری بربادی کا ذریعہ جو تصور ہماری کامیابی کا ہوگا اسی کیلئے ہم محنت اور کوشش کریں گے۔ اسی کیلئے جدوجہد کریں گے، اور اسی کیلئے رات و دن کی مشقت ہوگی ۔ یہی ہے اصل چیز جس کی الله تعالٰی نفی کررہے ہیں ۔۔۔ کامیابی دولت سے نہیں، کامیابی شہرت اقتدار اور حکومت سے نہیں ہے۔۔۔بلکہ کامیابی ہے ایمان سے اعمال صالحہ سے ۔ ۔۔ اگر دولت سے کامیابی ہوتی تو قارون بہت کامیاب تھا، اگر حکومت سے کامیابی ہوتی تو نمرود اور فرعون بہت کامیاب تھے اگر انسان دولت کے اعتبار سے قارون تک پہونچ جا ۓ، سلطنتوں حکومت اور شہرت کے اعتبار سے نمرود اور فرعون کا مقام حاصل کر لے تو بھی وہ ناکام ہے نا مراد ہے اور برباد ہے۔
اور حضرت ابوذرغفاری کامیاب ہیں۔ ان کے پاس کچھ نہیں ہے جھوپڑی تک نہیں تھی، ان کے پاس گھر نہیں تھا مگر ایمان تھا ۔۔۔ حضورﷺ نے فرمایا کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں اگر وہ کسی مجلس میں جانا چاہیں تو انہیں اجازت نہ ملے، اگر کہیں رشتہ کرنا چاہیں تو کوئی ان سے رشتی کرنے کیلئے تیار نہیں ، اگر کہیں کسی کی سفارش کرنا چاہیں تو کوئی ان کی بات نہ سونے مگر اللہ کے یہاں ان کا وہ مقام ہے کہ اگر بھولے سے بھی قسم کھالیتے ہیں تو الله پوری کردیتا ہے یہ ہے اصل کامیابی
0 Comments
آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇