لاک ڈاؤن

انسان کی بدلتی ہوئی زندگی

ایک وہ دن تھا جب لوگ اپنی اور اپنے بال بچوں کی زندگی بچانے کیلئے، اپنے بال بچوں کو روتے ہوئے الوداع کہکر، گھر سے ہزاروں کلومیٹر دور، روزی کی تلاش میں نکل گئے تھے، اور سوچا تھا عنقریب ہم خوشی خوشی گھروں کو لوٹ جاءنگے-،، لیکن ان کو نہیں معلوم تھا کہ اچانک ان کی زندگی میں کرونا واءرس اور لاک ڈاؤن کا سیلاب آےء گا جو ان کی خوشی کو بہا کر لے جاےء گا، ؛ان کی حصرتون اور تمناءوکو زمین میں دفن کر دیگا  :
اس کرونا واءرس اور لاک ڈاؤن نے کتنے انسانوں کو ایک دوسرے سے، جدا کر دیا ہے، جیسے شوہر کو بیوی سے، اور اولاد کو ماں  باپ، سے، اور ٹینشن دونوں کی زندگی کو تیزی، سے موت کی طرف لے جا رہی ہے۔
اس لاک ڈاؤن نے غریب اور مزدور انسانوں کی زندگی کو برباد کر دیا ہے، اور انکی ہستی مسکرا تی زندگی کو ماتم میں تبدیلی کر دیا ہے، اور کتنے ہی کھلتے ہوےء پھولوں کو مرجھا دیا ہے، اور کتنے ہی جلتے ہوئے چراغوں کو ہمیشہ ہمیش کیلئے بجھا دیا ہے،
ایسے وقت میں جب لوگ مر رہے ہیں، اور پریشان ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہئے، اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شامل ہونا چاہئےچاہئے

Hamsafar                     

_________________________________________________

Post a Comment

0 Comments