لاک ڈاؤن کو غنیمت جانیےء!
کیا واقعی لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری زندگی کے معمولات تبدیل ہو گئے ہیں؟
لاک ڈاؤن کیا ہے؟
لاک ڈاؤن فاءدہ مند ہے، یا نقصان دہ ۔؟
اس میں دونوں پہلوں ہیں۔
(1) اس میں کوئی شک نہیں کہ کرونا واءرس ایک عالمی وباہے، جس سے ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اتر گےء اور ہزاروں افراد زندگی اور موت کے درمیان کروٹیں بدل رہیں ہیں، ۔
اس نے انسانوں کی زندگی کو بدل دیا ہے، اسکے معمولات تبدیل کر دےء ہیں، ہمارے کارو بار کو بند کردیا ہے، اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس نے ہمارے اندر ڈر اور خوف پیدا کر دیا ہے، جو ہمیں ایک دوسرے سے ملنے نہیں دیتا۔
(2) اس کرونا واءرس نے ہمیں تنہائی کی طرف ضرور دھکیل دیا ہے، لیکن اس نے ہمیں کارو بار کے بارے میں سوچنے اور سمجھنے ایک موقع دیا ہے، ہم اس لاک ڈاؤن کے زمانےمیں اپنے بڑوں سے مشورہ کر کےمستقبل کے بارےمیں اچھا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

ہمیں کیوں بنایا گیا ہے،؟
اس لاک ڈاؤن میں ہمیں اپنے بارے میں بھی سوچنے کا موقع ملا ہے، زندگی کے معمولات نے، اور کارو بار نے ہمیں اتنا الجھادیا ہے کہ ہم اپنے بارے میں سوچنا ہی بھول گئے، ۔
اس زمین🌎🌎 کو سمندر کے اوپر بچھا یا گیا ہے،🌊🐬🐋 اور اس کے اوپر پہاڑوں، کو رکھا گیا ہے، ہمارے اوپر آسمان ہے جسمیں کوئی ستون نہیں ہے، سورج نکلتا ہے، چاند ڈوب جاتا ہے، دن نکل تا ہے، رات ختم ہو جاتی ہے۔ 🌙⏰💤💤🌃۔ رات ہوتی ہے، دن ختم ہو جاتا ہے۔
یہ تمام چیزیں برسوں سے اپنے وقت پر کام کررہے ہیں۔ آخر کوئی تو ہے جس نے ان تمام چیزوں پر کنٹرول کررکھا ہے۔، اور پور دنیا کے نظام کو چلا رہا ہے
یہ تمام چیزیں برسوں سے اپنے وقت پر کام کررہے ہیں۔ آخر کوئی تو ہے جس نے ان تمام چیزوں پر کنٹرول کررکھا ہے۔، اور پور دنیا کے نظام کو چلا رہا ہے
ہم اپنے بارے میں سوچے ہمیں کیوں بنایا گیا تھا، جس مقصد کیلئے ہمیں بنایا گیا تھا کیا ہم اس میں کامیاب ہیں، اگر کامیاب ہیں تو کتنا؟ اگر کامیاب نہیں ہیں تو اس کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں! -
۔

0 Comments
آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇