گھریلو تجارت

      یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ-

      اے ایمان والو! باطل طریقے سے آپس میں ایک دوسرے کے مال نہ کھاؤ البتہ جو مال تمہیں آپسی رضا مندی کے ساتھ تجارت کے ذریعے حاصل ہو۔۔ 

   قرآن کریم میں جہاں بھی پیسے کمانے کا ذکر ہے وہ تجارت کے ذریعے ہے ۔ لیکن افسوس کہ آج مسلمانوں کی اکثریت ملازمت کو پسند کرتی ہے۔ تجارت میں برکت ہے، ملازمت میں نہیں ۔ ملازمت میں غلامیت ہے، اور اسلام صرف اللہ کی غلامیت کو پسند کرتا ہے، اس لئے ہمیں تجارت کو ترجیح دینا چاہئے۔۔۔ 

     ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••• 

    زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو طریقہ بدلو۔ ارادہ نہیں

               مرغیوں کا کاروبار    🐓🐔🐤  

     اس دنیا میں پیسے کون نہیں کمانا چاہتا؟ کچھ لوگ گھر سے سیکڑوں کلومیٹر کی دور پیسے کمانے کیلۓ  جاتے ہیں۔اور کچھ لوگ گھر میں  رہ کر سیکڑوں  ہزار  کماتے ہیں۔ اس مضمون میں ایک ایسے تجارت کو بیان کیا گیا ہے جس کو آپ گھر بیٹھے کرکے اپنے سپنوں کو پورا کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔ 

    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اس وقت دنیا کے امیر ترین انسان ہیں جن کی مالیت 79 بلین امریکی ڈالر ہے۔ ان سے سوال کیا گیا  اگر وہ اتنے امیر نہ ہوتے بلکہ انتہائی غریب ہوتے اور یومیہ صرف پانچ ڈالر(375) کما رہے ہوتے تو وہ کیا کام کرتے؟

    بل گیٹس  اس سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ اگر وہ روزانہ پانچ ڈالر کما رہے ہوتے تو مرغیاں پال لیتے۔ ان کے خیال میں مرغیاں پالنا غریبوں کے لئے سب سے بہترین  کاروبار ہو سکتا ہے۔

    بل گیٹس کا کہنا ہے کہ انھوں کے کافی وقت  افریقہ میں غریبوں کی مدد کرتے ہوئے گزارا ہے۔ اس لئے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ غریب ہونے کی صورت میں  حالات کا کیسے مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ وہ کئی ایسے غریب خاندانوں سے مل چکے ہیں جو اس کاروبار کو کررہے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ اگر میں غریب ہوتا تو یقیناً مرغیاں پالنے کا کام کرتا ہے۔ کیونکہ اس کے کئی فائدے ہیں۔ مرغیوں کے انڈوں سے چوزے حاصل کر کے مرغیوں کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے اور ان کے انڈے بطور غذا بھی استعمال کئے جاتے ہیں،  اس میں نفع زیادہ ہے اور محنت کم

                                  

Chicken

                       

                     37,500  روپے ماہانہ

  دیسیی مرغی ہر دو مہینے میں انڈے دیتی ہے۔ اور کم سے کم پندرہ انڈے دیتی ہے۔اور زیادہ کتنے بھی ہوسکتے ہیں۔۔ پھر پندرہ انڈوں سے پندرہ بچے پیدا ہوتے ہیں تو ۔ چار مہینے میں یہ بچے ایک ایک کلوں کے ہو جائنگے۔ اور ایک کلوں مرغے کی قیمت ✋ پانچ سو روپے سے زیادہ ہوتی ہے ۔ تو پندرہ مرغےکی قیمت  500 روپے کے حساب سے ساڑھے سات ہزار ہوگئ۔
     اب آپ اندازہ لگائیں کہ  اگر آپ کے پاس  دس مرغی ہوں،   اور پانچ مرغی ایک مہینے میں انڈے دیتی ہو،  اور پانچ مرغی دوسرے مہینے میں انڈے دیتی ہو ، ایک مرغی کے  15 پچے ہوۓ، اور پانچ مرغی کے 75 پچے ہوۓ۔  اور 75  مرغےکی قیمت  سیتینس ہزار پانچ سو روپے ہوۓ  37,500   تو اس طرح ہر مہینے گھر میں رہ کر تھوڑا محنت کرکے   آرام سے 37,500 روپے کماۓ جاسکتے ہیں۔۔۔ 
   انسان کے سوچنے کا اپنا انداز ہوتا ہے ۔ ہمشہ وہی لوگ ترقی کرتے ہیں جو کسی کام کو چھوٹا نہیں سمجھتے ۔ کبھی بزنس یا کام چھوٹا نہیں ہوتا ۔ ہماری سوچ چھوٹی ہوتی ہے اسی لئے ہمارے سپنے سپنے  ہی رہ جاتے ہیں۔ اور کبھی پورا نہیں کرپاتے

                  دیسی مرغیوں کا کھانا

     دیسی مرغیاں کچن کی بچی ہوئی اشیا مثلا کچی سبزیاں پتے وغیرہ اور بچی ہوئی روٹیاں اور ایسی چیزیں جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں جیسے چاول، گیہوں، باجرہ، مکی اور جو، ان چیزوں کو کھاکر بہت تیزی سے بڑی ہوتی ہیں اور یہی ان کی خواک ہے۔اس معمولی سی محنت سے ان مرغیوں کو پالا جاسکتا ہے۔ یہ مرغیاں انڈے اور گوشت کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ گھریلو آمدنی میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔۔ 

    لوگوں کا رجحان تیزی سے  دیسی مرغوں کی ترف بڑھتا جارہا ہے، پچھلے دو سال سے دیسی مرغوں کی طرف رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، اگر ایسا ہی رہا تو آنے والے دس سال میں چائنیز مرغیوں کو کھانے والا کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔ 

   ہمارے یہاں دیسی مرغے اور انڈوں کی اتنی ڈمانڈ بڑھ گئی کہ لوگ پریشان ہیں ، ڈاکروں کے مطابق دیسی مرغوں میں بہت فائدے ہیں۔  اور چائنیز مرغیوں میں بہت نقصانات ہیں ، لوگوں میں الگ الگ بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں، بڑے بڑے ڈاکٹروں نے چائنیز مرغیوں کے نہ کھانے کو صحت کیلئے اچھا بتایا ہے  ۔۔۔ 

      اکثر دوستوں کا سوال ہوتا ہے کہ ہم جاب کر رہے ہیں کوئی سائیڈ بزنس کے بارے بتایا جائے اس کہ 25 سے 30 ہزار کا مبافع ہوتا رہے۔ اس بارے ایک آئیڈیا ذہن میں آیا سوچا کہ شئیر کیا جائے۔

    گھر میں اگر 400 مربع فٹ جگہ ہو یعنی 20 فٹ بائی 20 چاہے چھت پر ہو تو دو سو مرغیاں آسانی سے پالی جا سکتی ہیں ۔ جاب پر جانے سے پہلے ایک گھنٹہ اور جاب سے آنے کے بعد دو گھنٹے اور یہ کام گھر کے دوسرے افراد بھی کر سکتے ہیں اور اپنے سربراہ کی مدد ہو سکتی ہے اور آمدنی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

 نیچے، کمینٹ بوکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں! ! ! 

       
                 شیر   مار  کیٹ
                  تجارت  کرنے  کا  طریقہ



Post a Comment

0 Comments