صفحہ ۱
حیات امام ابوحنیفہ
سوانح، و افکار
تالیف
مفتی بلال قاسمی
متعلم دارلعلوم وقف
_________________________________________________
پیشِ لفظ
امام صاحب کی خدمات، پر درجنوں کتابیں، اور مضمونات لکھے جا چکیں ہیں۔ اور ان شاءاللہ آئندہ، بھی لکھے جاتے رہیں گےیہ مضمون بھی امام صاحب کی خدمات کو اجاگر کرنے کیلئے ہے، جسمیں بہت اچھی طریقے سے امام صاحب زندگی پرروشنی ڈالی گئی ہے
الله تعالٰی جزائے خیر دے، محررِمضمون، مفتی بلال قاسمی کو با رک الله فی علمہ، جنہوں نے، بڑی عرق ریزی ۔، اور دن رات کی محنتوں اور کاوشوں سے ان تمام مضمون کو مرتب کیا ہے۔ دعا ہیکہ الله تعالٰی بندہ کی اس محنت کو قبول فرمائے، اور اس کو آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے
ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم
حضرت مولانا مفتی منصور صاحب
خادم جامعہ محمودیہ میرٹھ

0 Comments
آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇