پیسے کمانے کا ایک آسان طریقہ
پیسہ تو ہر کوئی کمانا چاہتا ہے، اور اپنے سپنوں کی دنیا کو حقیقت میں بدلنا چاہتا ہے، لیکن کچھ لوگو کا کبھی نصیب اچھا ہوتا ہے اور کم وقت میں زیاد کمالیتے ہیں ،، اگر آپ یہاں تھوڑی توجہ دو تو زیادہ کما سکتے ہو۔
ہم اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب کوئی نئی کمپنی وجود میں آتی ہے تو اپنے سامان کو کم ریٹ میں بیچتی ہے۔ اور جب سامان زیادہ بکنے لگتا ہے تو ڑیٹ زیادہ کردیا جاتا ہے۔
ہم Paytm پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جب Paytm لونچ ہواتھا تو بہت سارے اوفر چل رہے تھے۔ جیسے منی ڈرانس فر کرنے پر کیش بیک ملتا تھا۔۔ اور ریچارج کرنے پر کیش بیک ملتا تھا ۔۔ اور بھی بہت سارے اوفر چلتے رہتے تھے۔۔ اور لوگوں نے لاکھوں روپے کماۓ تھے ۔۔
ایسا ہی کوئن مارکیٹ میں ہوتا ہے،۔ جب کوئی کوئن مارکیٹ میں لونچ ہوتا ہے تو اس کو فری میں دیا جاتا ہے، ہر کسی کا اپنا بجٹ ہوتا ہیکہ اتنے کوئن اتنے لوگوں تک پہونچانا ہے، تا کہ مارکیٹ میں ہماری بھی ویلیو بن جائے۔
مثال کے طورپر ایک کوئن ہے BNB کے نام سے، یہ بائننس والوں کا کوئن ہے، اور شروع میں یہ کوئن فری میں مل رہا تھا۔۔۔ لیکن اب ایک کوئن کی قیمت 25000 ہزار روپے ہے ۔۔
اسی طرح ایک کوئن ہے۔ wazirx شروع میں یہ کوئن بھی فری میں دیا جارہا تھا ، لیکن اب ایک کوئن کی قیمت 20 روپے۔۔ اب آپ ہی حساب لگا سکتے ہوکہ اگر کسی نے 10000 کوئن فری میں حاصل کئے ہونگے تو اس کو کتنا نفع ہوا ہوگا۔۔۔
ایسا ہی ایک نیا کوئن آیا ہے جس کا نام ET ہے۔ اکاؤنٹ بنانے پر دس کوئن ملتا ہے، اور پر ریفر دس کوئن ملتے ہیں۔ اور ایک کوئن کی قیمت ایک ڈالر ہے۔ اور دس کوئن ک قیمت دس ڈالر ہے، اوردس ڈالر کی قیمت انڈین روپیےکے حساب سے 800 روپے ہیں ، ۔۔ آپ کے گھر میں، آپ دوستوں کے پاس بہت موبائل ہونگے جن کو ریفر کرکے آپ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہو ۔۔
اکاؤنٹ کیسے بناۓ
اکاؤنٹ بنانا بہت آسان ہے، صرف۔ جی میل 📧📧📧📧 کے ذریعے سے اکاؤنٹ بن جاتا ہے۔۔ اس میں کسی بھی پروف کی ضرورت نہیں اور نہ موبائل نمبر کی ضرورت ہے ۔
جیسے ہی آپ لنک پر کلک کریں گے آپ کے سامنے ایسا پیج اوپن ہوگا۔ اوپر جی میل آئڈی ڈالنی ہے۔ اور نیچے پاسورڈ ڈالنا ہے، آپ کی جی میل پر ایک میسج آئیگا اس کو اس میں ڈالنا ہے۔ اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا اور آپ کو دس ڈالر مل جائیں گے ۔۔ اس کے بعد ڈالر کو انڈین روپے میں بیچ کر اپنے پیسوں کو بینک میں کر سکتے ہو۔۔۔
نوٹ آپ ان پیسوں کو ابھی نہیں نکال سکتے تھوڑا انتظار کرنا پڑیگا
لینک 👇👇 https://app.superex.live/register?invitationCode=2RBVGGLQ5
اور زیادہ جانکاری کیلئے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں 👇
0 Comments
آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇