آن لائن پیسے کمانے کا بہترین طریقہ

       یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ-     پارہ 5 ۔ سورہ نساء ۔  آیت 29

      اے ایمان والو! باطل طریقے سے آپس میں ایک دوسرے کے مال نہ کھاؤ البتہ جو مال تمہیں آپسی رضا مندی کے ساتھ تجارت کے ذریعے حاصل ہو۔۔ 

    قرآن کریم میں جہاں بھی پیسے کمانے کا ذکر ہے وہ تجارت کے ذریعے ہے ۔ لیکن افسوس کہ آج مسلمانوں کی اکثریت ملازمت کو پسند کرتی ہے۔ تجارت میں برکت ہے، ملازمت میں نہیں ۔ ملازمت میں غلامیت ہے، اور اسلام صرف اللہ کی غلامیت کو پسند کرتا ہے، اس لئے ہمیں تجارت کو ترجیح دینا چاہئے۔۔۔ 

   ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

    اس دنیا میں پیسے کون نہیں کمانا چاہتا ہے ؟ پیسہ انسانی ضروتوں کو پورا کرنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ اگر ہمارے پاس پیسے ہیں تو ہم اپنے سپنوں کو پورا کرسکتے ہیں، اگر ہمارے پاس پیسے، نہیں ہے تو سپنے سپنے ہی رہ جاتےہیں، اس کی تعبیر کبھی پوری ہی نہیں ہوتی۔ اسی لئے دنیا میں پیسوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ اگر  ہمارے پاس پیسےہیں ،  تو گھر ہے، عزت ہے،شہرت ہے، دولت ہے۔ رشتہ دار ہیں، دوست ہیں، اور بھی بہت کچھ ہے،  اور جو نہیں ہے اس کو خرید سکتے ہیں ،  لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنیا کے اندر پیسوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ 

    گزرتے ہوئے ایام ، اور بدلتے ہوئے زمانے کے ساتھ ساتھ  ہر چیز بدل گئی ہے۔ یہاں تک پیسے کمانے کے طریقے بھی بدل گئے ہیں۔آج لوگ گھر میں رہ کر کھالی وقت میں  اون لائن بزنس کرکےلاکھوں کما رہے ہیں۔ کیا آپ بھی کچھ کماتے ہیں یا کمانا چاہتے ہیں ؟؟ 

    اون لائن پیسے کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں، مگر ان میں سے دو طریقے بہت زیادہ مشہور ہیں   (1)  بٹ کوئن  (2) شیر مارکیٹ

                        بٹ کوئن کیا ہے؟

    بٹ کوئن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے، اس کو دیکھ نہیں سکتے، ہاتھ سے پکڑ نہیں سکتے، اس کا وجود خارج میں نہیں ہے، وہ صرف انٹرنیٹ پرمجود ہے، اون لائن اس کو خرید سکتے ہیں اور اون لائن ہی بیچ سکتے ہیں۔

   آج پوری دنیا بٹ کوئن کے پیچھے پاگل ہے، اور پیسہ کمانے کا سب سے تیز اور آسان طریقہ سمجھ تی ہے۔ اور یہ حقیقت ہیکہ کھالی وقت میں پیسے کمانے کا بٹ کوئن سے بہتر  کوئی اورطریقہ نہیں ہے۔

                   خرید نا  اور بیچنا

        بٹ کوئن یہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ یہ بازار میں نہیں ملتی کہ کم ریٹ پر خرید کر رکھ لیا جائے۔ اور مہنگا ہونے پر بازار میں بیچ دیا جائے۔۔۔۔ 

      ہندوستان میں بٹ کوئن کو خرید نے اور بیچنے کیلئے بہت سارے ایپ ہیں ، مگر سب سے بہتر wazirx  ہے۔۔۔ اس ایپ  کے زریعے سے 50 روپے سے اپنے بزنس کو شروع کیا جاسکتا ہے۔ یعنی 50 روپےمیں بٹ کوئن خرید ا، اور بیچا جا سکتا ہے۔۔۔ اس ایپ میں بٹ کوئن کے علاوہ اور بھی بہت سارے  کوئن ہیں جن کو خرید کر اور بیچ کر پیسے کمائیں جا سکتے ہیں۔۔۔  بیچنے اور خرید نے کیلئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، سارے اوپشن اس میں موجود ہیں جب چاہے خرید سکتے ہیں، بیچ سکتے ہیں، اور اپنے پیسوں کو بینک میں کرسکتے ہیں۔۔۔  

               پیسے کیسے کماتے ہیں

  بٹ کوئن  کی قیمت  گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہے۔ جب قیمت کم ہوتی ہے۔ اسکو خرید لیا جاتا ہے،اور جب قیمت زیادہ ہوجاتی ہے تو نفع ساتھ بیچ دیا جاتاہے،اسی گھنٹے اور بڑھنے میں لوگ روزانہ ہزاروں تک کما لیتے ہیں۔۔۔اس ایپ میں بٹ کوئن کی طرح اور بھی بہت سارے کوئن ہیں  ۔ جس کا بھی ریٹ کم ہو اس کو سو روپے کا خرید لیا جائے، ایک دو دن کے بعد جب ڑیٹ زیادہ ہو تو بیچ دیا جائے۔  مثلاً آپ نے سو روپے کا خریدا اور ایک دن کے بعد اس کا ریٹ ایک سو بیس روپے کا ہوگیا اب آپ نے بیچ دیا۔ تو آپ کو بیس روپے کا فائدہ ہو گیا۔ اگر کسی نے پانچ کوئن خرید لی ، سو سو روپے کی۔ پھر دو دن کے بعد انکا ریٹ زیادہ ہوگیا اور اس کو ایک سو بیس، ایک سو بیس روپے کے حساب سے بیچ دیا تو دودن میں ہی سو روپے کا فائدہ ہوگیا۔۔۔ یہ بات تھی سو روپے کی۔  لیکن اگر آپ ایک ہزار ، یا دس ہزار، انویسٹ کرتے ہیں تو نفع  بھی اسی حساب سے ہوگا :::

       ایک ہفتہ پہلے ایک بٹ کوئن کی قیمت 21 لاکھ روپے تھی ۔ مگر ایک ہفتہ بعد  30 لاکھ  ہو گئی تھی۔۔۔ 

    اب آپ اندازہ لگا سکتے۔ ہیں کہ جن لوگو نے 21 لاکھ کا خریدا ہوگا ان کے 30 لاکھ ہو گئے ہو نگے۔  تیس لاکھ کا فائدہ۔۔۔ 

    اور جن لوگوں نے ایک لاکھ100000روپے کا خریدا ہوگا تو ان کے  ایک لاکھ تینتالیس 143000  ہزار ہوگئے  ہونگے۔ تینتالیس ہزار کا فائدہ  ۔۔۔ 

     اور جس نے 1000 روپے کا خریدا ہوگا اس کے1425 ہو گئے ہونگے۔  425 کا فائدہ۔۔۔

 جن لوگوں نے ہو100روپے کا خریدا ہو گا 150 روپے ہوگئے ہونگے۔   50 روپے کا فائدہ۔۔۔۔       ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

---------------------------------------------------

    کیا آپ بھی کھالی اوقات میں اپنے موبائل سے اون لائن تجارت کرکے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟؟ ہاں

  نیچے دۓ گئے لنک پر کلک کرکے  k y c  کر لیجئے۔۔۔ اس کو کر نے کیلۓ۔  موبائل نمبر،  جی میل آڈی،  پین کارڈ،   آدھار کارڈ،   اور بینک اکاؤنٹ ہونا چاہئے۔۔۔۔ 

                                       🔗🔗🔗     Appp link     

       https://wazirx.com/invite/2jdbzcdj

   Refrral code      2jdbzcdj


    کیا آپ جاننا چاہتے  ہیں   k y c  کیسے کی جاتی ہے؟؟ تو  یہ وڈیو آپ کیلئے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔   👇👇👇👇

                      https://youtu.be/Ww5ihO9Ci14


   اور زیادہ جان کاری کیلئے یوٹوب کا سہارا لیا جاسکتا ہے،

  کسی بھی طرح کی جانکاری کیلئے ہم سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں   7452901296            teenkapi05@gmail.com


Bit coin

   
    جو لوگ ہمت نہیں رکھتے انہیں قسمت موقع بھی نہیں دیتی، منزل تک پہنچنے کیلئے طریقہ ضرور بدلو مگر ارادہ نہیں !!!

     


آپ نیچےاپنی رائے کا اظہار کرکے ہماری حصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔۔ یا ہماری غلطیوں کو اجاگر کرکے ہمیں صحیح راہ دکھا سکتے  ہیں۔۔۔ ۔ 


        بٹ کوئن کی پوری جانکاری

        علماء کرام کیلئے آسان کاروبار

         گھریلوں تجارت

           سوڈا شوپ بزنس


    

Post a Comment

7 Comments

  1. ایسے مضامین ہماری پریشانیوں کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں،
    ہم آپ سے ایسے بہت سارے مضامین کی امید رکھتے ہیں ۔۔۔

    ReplyDelete
  2. بالکل صحیح ہمیں زمانے کے ساتھ چلنا چاہئے، ورنہ ہم ہمیشہ پیچھے رہیں گے

    ReplyDelete

آپ یہاں اپنی رائے کا اظہارکرسکتے ہیں، آپکی کی راۓ ہمارے لئے صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ کو پوشیدہ رکھا جائے گا 👇👇👇👇